گھنے کہرے کی وجہ سے آج صبح نئی دہلی سے بھوپال آنے والی شتابدی ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ بھوپال سے دہلی
واپس جانے والی شتابدی ایکسپریس بھی رد کردی گئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آج دہلی بھوپال اور بھوپال-دہلی شتابدی ایکسپریس کو منسوخ رہے گی۔